the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
گلبرگہ23؍جولائی ( اعتماد نیوز) گلبرگہ ضلع کے ایٹگا تانڈے میں کویتا نامی28سالہ خاتون نے اپنے پرتیش 3سالہ، یشورام6سالہ نامی دو لڑکوں کے ساتھ باؤلی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی اس المناک واقع میں دونوں بچوں کی



موت ہوگئی جبکہ کویتا کو شدید زخمی حالت میں سرکاری ضلع جنرل ہسپتال گلبرگہ میں شریک کروایا گیا ہے جہاں کی اُس کی حالت نہایت نازک بتائی جاتی ہے ۔ پولیس ذرائع کے بموجب کویتا نے روز روز کے گھریلو جھگڑوں سے عاجز آکر اقدام خودکشی کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.